ورسٹر شائر(آئی این پی) برطانوی کائونٹی ورسٹر شائر کے سفاری پارک میں ایک بھوکے زرافے نے گاڑی کی کھڑکی کا شیشہ توڑ کر کھانے کی اشیاء پر جھپٹ پڑا۔ پارک آنے والے دوسرے سیاح جو حیرت سے اس منظر کو دیکھ رہے تھے وڈیو بنالی۔
برطانیہ میں زرافے نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر خوراک حاصل کر لی
Apr 15, 2018