امریکا میں غیر قانونی امیگرنٹس سمیت سب کو مفت طبی سہولت دوں گا، برنی سینڈرز کااعلان

Apr 15, 2019

واشنگٹن (صباح نیوز)ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل برنی سینڈرز نے اعلان کیا ہے کہ جب وہ امریکی صدر منتخب ہونگے تو تمام غیرقانونی امیگرینٹس کے لیے بھی میڈی کئیر کی مفت سہولت مہیا کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفت طبی سہولت ان امیگرینٹس کو بھی دی جائے گی جن کے پاس قانونی دستاویزات نہیں ہیں۔

مزیدخبریں