ایران میں حالیہ سیلاب میں 76افراد ہلاک،2.2ارب ڈالرسے زائد کا نقصان

Apr 15, 2019

تہران(آن لائن) ایران میں حالیہ ہفتوں میں آنیوالے سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 76افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 2.2ارب ڈالرسے زائد کا نقصان ہوا ہے ،یہ بات حکام نے اتوار کے روز کہی ہے جبکہ ملک کے وسیع و عریض حصے کیلئے انتباہ اب بھی برقرارہے۔حکام نے ایران کے مشرقی علاقوں کیلئے سیلاب کی ایک بار پھر وارننگ جاری کی ہے جہاں ہفتہ سے شروع ہونیوالی شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔

مزیدخبریں