داعش کی پسپائی سے غلط اندازے نہ لگائے جائیں:جرمنی

برلن (آئی این پی ) جرمنی میں تحفظ آئین کے وفاقی دفتر بی ایف وی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی پسپائی سے غلط اندازے اخذ نہیں کرنے چاہییں۔ بی ایف وی کے سربراہ تھوماس ہالڈنوانگ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے حوالے سے خطرے کی شدت کو کم نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...