برلن (آئی این پی ) جرمنی میں تحفظ آئین کے وفاقی دفتر بی ایف وی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی پسپائی سے غلط اندازے اخذ نہیں کرنے چاہییں۔ بی ایف وی کے سربراہ تھوماس ہالڈنوانگ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے حوالے سے خطرے کی شدت کو کم نہیں کر سکتے۔ ان کے بقول یہ دہشت گرد تنظیم یورپ کے لیے بدستور ایک خطرہ ہے۔
جرمنی: داعش کی پسپائی سے غلط اندازے نہ لگائے جائیں
Apr 15, 2019