گوگل نے ڈوڈل کرونا سے لڑنیوالے پبلک ٹرانسپورٹرز کے نام کر دیا

اسلام آباد (نیٹ نیوز)معروف سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل دنیا بھر میں کرونا وائرس سے لڑتے پبلک ٹرانسپورٹرز کے نام کردیا، اپنے ڈوڈل میں گوگل نے پبلک ٹرانسپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔گوگل کے ڈوڈل پر ’گوگل کے آخری حروف یعنی ای‘ ایک منی بس میں بیٹھا ہے اور اس کے لیے محبت بھرے دل کا نشان جگمگا رہا ہے، ڈوڈل کا پیغام ہے تمام پبلک ٹرانسپورٹیشن ورکرز کا شکریہ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...