ڈزنی ورلڈ کا 43 ہزار ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجنے کا منصوبہ

Apr 15, 2020

نیویارک (این این آئی)ایڈونچرس تھیم پارک کی مالک اور دنیا کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ کمپنی کا درجہ رکھنے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی ’ڈزنی‘ نے دنیا بھر میں اپنے تمام پارکس کو ’کورونا وائرس‘ کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر بند کردیا تھا اور اب ڈزنی ورلڈ نے اپنے 43 ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 19 اپریل سے اس منصوبے پر عمل کیا جائے گا۔یہ ملازمین ڈزنی ورلڈ کو سروس ٹریڈ کاؤنسل یونین کی جانب سے فراہم کیے گئے تھے۔

مزیدخبریں