لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنزلاہوررائے بابر سعید نے کہا ہے کہ پولیس افسران کرونا وائرس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلہ کے ایس او پیز پرمکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ شہر کی اہم شاہرائوں پر پیشہ ور بھکاریوں کا اکٹھے ہوناکرونا وائرس کے پھیلائو کا باعث بن سکتاہے۔ جزوی لاک ڈائون کے دوران 927بھکاریوں کو حراست میں لیاگیا ۔ دفعہ144کی خلاف ورزی پر 44گداگروں کیخلاف مقدمات درج کئے گئے۔شہر کی اہم شاہرائوں پر پیشہ ور بھکاریوں کا اکٹھے ہوناکرونا وائرس کے پھیلائو کا باعث بن سکتاہے۔