واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ) سماجی فاصلے سے انکار کرنے والا امریکی پادری کرونا وائرس سے چل بسا ۔ ورجینیا کے پادری جیرالڈ گلین کی بیوی بھی کرونا کا شکار ہے ۔پادری نے کرونا کے باعث سماجی فاصلے سے انکار کیا تھا۔
امریکہ:سماجی فاصلے سے انکار کرنے والا پادری کرونا وائرس سے انتقال کر گیا
Apr 15, 2020