حکومت جھوٹ بولنے کا عالمی ریکارڈ بنارہی ہے:پیراشرف رسول

Apr 15, 2020

فیروزوالہ(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور ڈویثرن کے جنرل سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی پیرمحمد اشرف رسول نے کہا ہے کہ حکومت جھوٹ بولنے کا عالمی ریکارڈ بنارہی ہے، اور فرضی منصوبوں کے ذریعے عوام کو جگہ جگہ خوار کیاجارہاہے، ابھی تک قوم کی فلاح کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا ریلیف کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں