لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کے صدر مولانا محمد علی قادری جنرل سیکرٹری محمد یونس قادری دیگر مرکزی رہنماؤں جنید علی قادری محمد شعیب قادر اویس قادری محمد یوسف نقشبندی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں چیف جسٹس کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بروقت چیف جسٹس نے اس نااہل حکومت کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔