گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ نے کہا ہے کہ کرونا سے بڑاخطرہ بھوک اور صحت سہولیات کا فقدان ہے، حکومت مزدوروں کی تنخواہوں کی ادائیگی اور ملازمتوں کا تحفظ یقینی بنانے،دکھی انسانیت کی خدمت کرنیواے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں۔اور انہیں ان کا اجر دنیا و آخرت میں ملے گا۔