نوشہرہ ورکاں(نمائندہ نوائے وقت ) عبدالعلیم خان کے وزیر بننے سے پنجاب میں تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت بڑھے گی پارٹی مضبوط اور متحد ہو گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری خالد پرویز ورک ٹکٹ ہولڈر پی پی 64 چوہدری عمیر پرویز ورک ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری برائے تحصیل نوشہرہ ورکاں اور نعیم الرحمن ہمایوں اکبر جنرل سیکرٹری تحصیل نوشہرہ ورکاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔