پنجاب: تمام محکموں کے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کو ضروری عملے کیساتھ آج سے دفاتر حاضر ہونے کا حکم

لاہور(سپیشل رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام محکموں کے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کو ضروری عملہ کیساتھ آج 15 اپریل سے دفاتر میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری محکموں کے دیگر ملازمین پہلے سے جاری ہدایات کے مطابق آن لائن کام جاری رکھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن