اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ کرونا نے معاشی اور صحت کے شعبے میں عالمی سطح پر بحران پیدا کیا وباء سے ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔ جرمنی اور دیگر ممالک اس میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔