کتابِ ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
......ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کیO
سورۃ الفاتحہ(آیت :7)

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ال م Oاس کتاب میں کوئی شک نہیں، پرہیز گاروں کو راہ دکھانے والی ہے O جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔جاری
سورۃ البقرہ (آیت: 1تا 3)

ای پیپر دی نیشن