اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی بجٹ 2021-22ء کا ابتدائی خاکہ بجٹ سٹرٹیجی پیپر تیار کر لیا گیا۔ آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جی ڈی پی کا حجم 46 ہزار سے ساڑھے 52 ہزار ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔
بجٹ کا خاکہ تیار‘ جی ڈی پی گروتھ ہدف 4.2 رکھنے کا فیصلہ
Apr 15, 2021