رمضان المبارک تقوی‘ پرہیزگاری صبروبرداشت کا درس دیتا ہے: چوہدری عاطف

خانیوال (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ بار کے رکن ورہنما پی ٹی آئی چوہدری عاطف حسین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں برکتوں والا مہینہ ہے، ماہ رمضان المبارک میں جتنی عبادات نیکیاں کی جائیں کم ہیں،ماہ رمضان تقوی پرہیز گاری صبر و برداشت کا درس دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن