اسٹیج کے نامور ورسٹائل کامیڈین ببوبرال کی10 ویں برسی کل 16اپریل بروز جمعہ المبارک کو منائی جائیگی۔ وہ 1964میں گھکھڑمنڈی میں پیدا ہوئے ،ا نکا اصل نام ایوب اختر تھا، فنی سفر کاآغاز 1982میں پنجابی ڈرامہ سے کیا، وہ16 اپریل2011 کو زندگی کی بازی ہارگئے تھے۔