الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے مستعفی ایم این ایز کے استعفوں کی چھان بین کا اختیار نہیں، کنور دلشاد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پی ٹی آئی کے مستعفی ایم این ایز کے استعفوں کی چھان بین کا کوئی اختیار نہیں ہے ،ان سے باضابطہ اطلاع الیکشن کمیشن کے پاس آتے ہی وہ خالی قرار پانے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب کرانے کا پابند ہے ،سابق سیکرٹری  الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے اپنی گفتگو میں  کہا کہ انہوں نے جو نوٹیفکشن میڈیا پر دیکھا ہے  وہ اگر درست ہے تو استعفے موثر ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...