فوج کے ترجمان نے عمران خان کے گمراہ کن بیانیے کا پول کھول دیا ، مصطفی نواز کھوکھر


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ فوج کے ترجمان نے عمران خان کے گمراہ کن بیانیے کا پول کھول دیا ، بیان میں انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش، اڈے مانگنے کو جھوٹ اور ذہنی اختراع  قرار دیا، عمران خان کارگردگی تو دکھا نہ سکے اور عوام کو ایک جھوٹے فریب میں پھنسانے میں لگ گئے۔ عمران کا امریکہ مخالف بیانیہ بھی پچاس لاکھ گھر اور ایک کڑوڑ نوکری کی طرح نکلا۔ 
مصطفی نواز کھوکھر

ای پیپر دی نیشن