ہمارے پاس 199 سے بھی زیادہ ارکان اسمبلی ہیں : مسلم لیگ ن کادعویٰ 


لاہور(نیوز رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے رہنما خلیل طاہر سندھو نے پیر اشرف رسول، کرنل (ر) طارق اور عرفان دولتانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ڈیمانڈ رکھی ہے کہ پرسوں ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا کو کوریج کی لازمی اجازت دی جائے ہمارے پاس 199 سے بھی زیادہ اراکین موجود ہیں اور مزید ہمارے ساتھ ملنا چاہتے ہیں عدالتی فیصلے کے مطابق کسی بھی رکن کو ووٹ ڈالنے اور ووٹ شمار نہ ہونے سے روکا نہیں جا سکتا افواہیں ہیں کہ کسی رکن کو معطل کیا جا سکتا ہے لیکن اس کا پورا پروسیجر ہے پرسوں حمزہ شہباز لازمی طور پر وزیراعلی پنجاب منتخب ہو جائینگے۔

ای پیپر دی نیشن