بٹ گینگ کا سرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتار

Apr 15, 2022


 راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ وارث خان پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث بٹ گینگ کے سرغنہ کو 2ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیاجن میں اویس بٹ، احتشام اور فہد شامل ہیںاور مسروقہ رقم1لاکھ29ہزار روپے اور وارداتوں میں استعما ل ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
 

مزیدخبریں