ٹبہ سلطانپور (سپیشل رپورٹر ،سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سیدعبدالشکورشاہ ہاشمی اورمہرنعیم طاہر آرائیں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی ودیگرسیاسی جماعتوں کے نام نہاد عدم اعتمادنیعمران خان کوہیروبنادیاہے پشاورجلسے میں عوام نے ثبوت پیش کردیاہے جس کے باعث مخالفت سیاسی جماعتوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں