جنڈ ( نامہ نگار) نیک وخوش بخت ہے وہ اولاد جو اپنے والدین کے جائز حکموں کی تعمیل وانکے حقوق کی ادائیگی اور والدین کی وفات کے بعد انکے ایصال ثواب لئے دعائیہ تقریبات کاانعقاد کرتی ہے اولاد کے ہر نیک اعمال کا صلہ انکے والدین کو بھی ملتاہے جبکہ والدین کی خدمت گزاری وفرمانبردار ی پر اولاد کو بھی اجر وثواب ملتا ہے پروفیسر علامہ عبدالجلیل قادری اور علامہ قاری ابرار حسین قادری نے گذشتہ روز راجہ محمد طاہر نعیم راجپوت کی زیر سرپر ستی حاجی راجہ کامر نعیم راجپوت کی زیر نگرانی راجہ بدر نعیم راجہ عامر نعیم راجہ نیر نعیم راجہ عمر نعیم راجہ سردار نعیم کے زیر اہتمام ممبرآزاد کشمیر اسمبلی راجہ محمد صدیق کی زیر صدارت علامہ پیر غلام فرید قادری کی زیر سربراہی راجہ نعیم اختر راجپوت حاجی محمد افضل و راجہ کرمداد خان مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے راجپوت ہاؤس محلہ راجہ نعیم آباد چھپڑی روڈ جنڈ میں منعقدہ سالانہ برسی وافطارڈنرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ٹی ایل پی کے پیر احسن محمود شاہ گیلانی پیر محمد حفیظ شاہ نقشبندی قاری محمد اسلم مسلم لیگ نون کے رہنما شمشاد خان خٹک ملِک ابرار خان ایڈووکیٹ سید عاطف حسین شاہ ملِک نادر خان ملِک غلام جیلانی اعوان ملِک محمد ریاض ود یگرسرکردہ ومعزر شخصیات و عمائدین کے علاوہ سینکڑ وں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ہے ۔ نیک وخوش بخت ہے وہ اولاد جو اپنے والدین کے جائز حکموں کی تعمیل وانکے حقوق کی ادائیگی اور والدین کی وفات کے بعد انکے ایصال ثواب لئے دعائیہ تقریبات کاانعقاد کرتی ہے اولاد کے ہر نیک اعمال کا صلہ انکے والدین کو بھی ملتاہے ۔
جبکہ والدین کی خدمت گزاری وفرمانبردار ی پر اولاد کو بھی اجر وثواب ملتا ہے
والدین کی خدمت گزاری وفرمانبردار ی پر اجر وثواب ملتا ہے، علامہ عبدالجلیل
Apr 15, 2022