فتح جنگ ( نامہ نگار) تحصیل فتح جنگ کے معرو ف صحافی ملک سعادت اور ملک دلاور عرف ببلوکی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں مرحومہ اسٹامپ وینڈر عمر حسن اور محمد علی کی نانی اور ملک شاکر امین آف ڈھرنال کی خوشدامن تھیں مرحومہ کو بعد نماز جنازہ شہر کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ ممتاز عالم دین مفتی عرفان القادری کی امامت میں ادا کی گئی جس میں سابق وفاقی وزیر سردار سلیم حید ر خان ،چوہدری ریاض گوندل ،سابق چیئرمین ایم سی ملک عابد دائود،سدا بہار چیئرمین ملک ریاض الدین اعوان ملہوالی،سابق چیئرمین سردار مختیار احمد خان،سردار فرحت عباس پھتی خان ،ڈاکٹر زبیر یوسف خان، ملک ارشد اعوان قطبال ،حاجی سفیان اعظم پسوال، اے ڈی سی آرآفس اٹک ملک محمد الیاس خان گڑیالہ،سید افتخار حسین شاہ، پٹواری حاجی ملک ظفر اقبال، سرداراعجا ز احمد خان ساحر،حاجی شیخ محمد یونس ،حاجی ملک محمد شفیق ،سید لیاقت حسین شاہ،ملک غلام قادر آف حطار،سابق کونسلرز عابد عزیز خان ایڈووکیٹ ،حاجی رفیع چھاچھی،حاجی اعظم،قاضی شاہدمحمود ،حاجی شفیق ،منیجر نیشنل بنک سردار محمد علی خان ملال،سینئر ہیڈ ماسٹر ملک محمد مسکین ،چیف آفیسر ضلع کونسل حاجی خان بادشاہ،سردارعارف علی خان باہتر،ملک فتح خان واپڈا،شاہدرضا خان ایڈووکیٹ ، سردار قدیر خان صدکال،جبار احمد جباری ،حاجی ملک محمد تاج،شیخ زلفی،سردارطارق انیس خان گگن،ڈاکٹر ربنواز مہورہ، صحافیوں نعیم یعقوب اعوان باہتر،سردارقربان حسین حیدری،طارق محمود قادری ،ملک رفاقت اعوان حاجی لیاقت خان باجوڑی،سید فرحت عباس شاہ ،حاجی محمد حسیب رضا،علامہ مبشر عطاری،ملک ارشد ،ڈاکٹر غلام رضا،محمد زاہد عارفی ،صداقت محمود مٹھو،بلال احمدخان ،قاضی محمد جاوید صدکال،سردار الماس خان صدکال ،بابو ملک اعجاز ،ملک عبدالقادر ،محمد اسلم فوجی حطار ،ملک محمد سلیم ڈھرنال ،سردار عمران حیدر خان مہورہ ،ملک محمد سعید اعوان ایڈووکیٹ،شہروز علی خان،وجاہت علی خان،سیکرٹری نازک علی ،چوہدری محمد افضال ،حاجی عبد المجید اعوان سمیت تاجروں وکلاء اور کثیر تعداد میں عمائدین شہر نے شرکت کی ۔