ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے صدر سابق ایم پی اے ٹیکسلاحاجی عمرفاروق رمضان کے دوسراعشرہ میںادائیگی عمرہ کیلئے مکہ المکرمہ روانہ ہوگئے،جہاںوہ بیت اللہ شر یف میںحاضری دینگے اورعمرہ کی ادائیگی کے بعداللہ کریم کے حضورملک وملت کی خوشحالی اورترقی کیلئے خصوصی دعائیںکرینگے،حاجی عمرفاروق نے بتایاکہ رمضان کے مقدس مہینہ میںاللہ کے گھرکاد یداراورعمرہ اداکرنا،ہرمسلمان کی دلی خوا ہش ہوتی ہے،اوراللہ کاکرم ہے کہ اب کروناکی پابندیاںختم کرکے عمرہ کھول دیاگیاہے،اورہم بھی اللہ کے کرم سے فیضیاب ہونے کیلئے روانہ ہورہے ہیں،حاجی عمرفاروق اگلی جمعرات 19رمضان المبارک کوسعودی عرب سے واپس وطن پہنچیںگے۔