فیروز والہ( نامہ نگار)سگیاں چوک کے قریب تیز رفتار ٹرالے نے راہگیر کو کچل ڈالا جو موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ نامعلوم شخص کی عمر 40 سال بتائی گئی ہے تاہم شناخت نہیں ہو سکی۔ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار رکشہ الٹنے سے 3افراد زخمی ہو گئے
فیروز والہ : ٹریفک حادثات ایک شخص جاںبحق‘3زخمی
Apr 15, 2023