اسلامی اتحاد ہی فلسطینیوں کو صیہونی مظالم سے چھڑوا سکتا ہے:فرحان مہدی 


لاہور (خصوصی نامہ نگار)ماہر قانون سید فرحان مہدی نے یوم القدس کے موقع پر فلسطین میں جاری صیہونی مظالم کی بھر پور مذمت کی اور فلسطین کی آزادی کو مسلم امہ پرقرض قرار دیا ہے اور زور دیا کہ اسلامی ممالک کا اتحاد و یگانگت ہی مظلوم فلسطینیوں کو صیہونی مظالم کے چنگل سے چھڑوا سکتا ہے۔ او آئی سی کا فورم منظم اور مضبوط کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مشرق وسطی میں صیہونی بربریت سے نجات حاصل کی جاسکے اس امر میں عالمی انسانی حقوقِ کی تنظیموں کی فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر خاموشی مجرمانہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...