انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیا۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کےحوالےکیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے لے کر روانہ ہوگئی۔عدالت کی جانب سے بھکر پولیس کو 3 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔