واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کا حملہ نہ ہوتا‘۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان اپنے ’ٹروتھ‘ نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے ہوئے دیا۔ انہوں نے لکھا کہ ’اسرائیل پر حملہ ہوا ہے‘ ایسا کبھی نہیں ہونے دیا جانا چاہئے تھا۔
میں صدر ہوتا تو ایران اسرائیل پر حملہ نہ کرتا: ٹرمپ
Apr 15, 2024