فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر 20سالہ لڑکی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔سمندری روڈ کی رہائشی لیاقت علی کی بیٹی شمائلہ کا کسی بات پر گھر والوں سے جھگڑا ہو گیا، جس پر والدین نے ڈانٹ پلائی تو اس نے دل برداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں۔
فیصل آباد میں گھروالوں کی ڈانٹ ڈپٹ پر نوجوان لڑکی نے خو دکشی کرلی
Apr 15, 2024