عید تعطیلات ختم بنک  مالیاتی ادارے آج کھلیں گے

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک بھر میں بنک اور مالیاتی ادارے پانچ روز کے بعد آج سے دوبارہ کھلیں گے۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر 10 تا 12 اپریل (بدھ تا جمعہ) تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ 13 اور 14اپریل (ہفتہ اور اتوار) کی معمول کی تعطیلات کے باعث بنک اور مالیاتی ادارے پانچ روز بند رہے۔

ای پیپر دی نیشن