فیروزوالہ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا وزیراعظم میاں شہباز شریف وطن عزیز کو مسائل سے نکالنے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ سالوں میں جو تباہی مچائی اور ملک کو بحرانوں کی دلدل میں دھکیلا ملک دشمنی کا بدترین مظاہرہ کیا کیا گیا۔مسلم لیگ(ن) کی قیادت ہی وطن عزیز کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی جانب گامزن کریگی۔
شہباز شریف ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے دن رات کوشاں :پیر اشرف رسول
Apr 15, 2024