گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مرکزی انجمن تاجران کے صدر شیخ بابر کھرانہ اور محمد رفیق خا ن صدر نان روٹی ایسوسی ایشن نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طر ف سے پنجاب کے تمام اضلاع میں روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے پر عملدرآمد ناممکن ہے گیس،ایل پی جی گیس،بجلی اور لیبر کے ریٹس اور جہاں تندور والوں نے کرائے کی جگہیں لیں ہیں ان بلڈنگوں کے کرائے بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔
روٹی کی قیمت کے فیصلے پر عملدرآمد ناممکن ہے:شیخ بابر کھرانہ
Apr 15, 2024