قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے اور عیدالفطر اس نعمت پر شکر اور بخشش کا دن ہے۔عید الفطر کا مقصد مسلمانوں میں اتحاد،اخوت،بھائی چارہ،ایثار اور سخاوت جیسے جذبات کو فروغ دینا ہے۔ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیت ممبر امن کمیٹی قلعہ دیدار سنگھ، ممبر سٹی ڈویژن امن کمیٹی گوجرانوالہ صدر الاعوان اتحاد چیئرمین سٹیزن کونسل،چیف آرگنائزر قلعہ یوتھ فیڈریشن،سرپرست پریس کلب قلعہ دیدار سنگھ ملک عمران بشیر اعوان کی جانب سے اپنے ڈیرہ پر ممبران امن کمیٹی،سرکل پولیس،صحافی برداری اور حلقہ کے دوست و احباب کے اعزاز میں’’عید ملن پارٹی’’کے موقع پر کیا اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل میاں عبدالجبار،ایس ایچ او تھانہ قلعہ دیدار سنگھ عبدالرحمن ڈوگہ،ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ وڑائچ بہرام فرید گجر،قاری عبدالجبار ساجد، سید شاہد حسین شاہ، مفتی سید زین العابدین شاہ، قاضی ضیاء المحسن، حکیم آصف محمود بٹ، شوکت ڈار، شہزاد احمد بھٹی، چوہدری حسیب پندھیر، عدنان طارق جٹ، عبدالرحمن ڈار، فیصل محمود چنڈھر، ملک وقار سرور اعوان، عمر فاروق ایڈووکیٹ، نبیل احمد ، چوہدری اورنگزیب چہل، مدثر رحمانی ‘ ملک عتیق اعوان، عظمت فاروق اعوان، غلام رسول اعوان، ملک امجد اعوان، ملک امتیاز اعوان، ملک تیمور حبیب اعوان، اشفاق احمد ملہی، عمران مصطفی وڑائچ، سکندر راول، فیصل بھائی‘ ساجد بھٹی، شاہد بہاولپوری ‘شہزاد اختر اور دیگر معززین علاقہ نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔
ملک عمران بشیرکی طرف سے ممبران امن کمیٹی‘ پولیس ودیگر کے اعزاز میں عید ملن پارٹی
Apr 15, 2024