صوبائی حکومت نےمزید2روزکیلئےسکولزبندکردئیے،نوٹیفکیشن جاری

صوبائی حکومت نےمزید2روزکیلئےسکولزبندکردئیے، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔تفصیلا ت کےمطابق بلوچستان میں جاری موسلادھاربارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نےسکول بند کرنے فیصلہ کیا۔کوئٹہ سمیت بارشوں والے اضلاع میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز 15 اور 16 اپریل کو بند رہیں گے۔اس حوالےسےسیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔    

ای پیپر دی نیشن