مظفرآباد(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونا ان کی وفاوں کا ثمر مرد صدر پاکستان آصف علی زرداری کی دوراندیشی فہم و فراست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔، ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے یہ ان کی سیاسی تربیت کا خاصہ ہے۔ ڈویڑنل سینیر نا ئب صدر پیپلز پارٹی خورشید حسین کیانی،کونسلر میونسپل کارپوریشن سابق چیرمین زکواۃ و عشر سردار نوید علی،کونسلرز سید ظہیر حسین شاہ،سید خرم علی نقوی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان ناصر حکومتی