6ملزمان گرفتار

Apr 15, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کر کے 6ملزمان گرفتارکرلئے صدر واہ پولیس نے ملزم فیصل سے 01کلو 200گرام چرس،ملزم بلال سے 540گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم فیاض سے10لیٹر شراب، گوجرخان پولیس نے ملزم نثار سے 10لیٹر شراب، ملزم ماجد سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم زین العابدین سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

مزیدخبریں