گوجرخان (نامہ نگار) گوجر خان کی نواحی آبادیوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار، کتوں کی تعداد میں اضافہ شہریوں نے مقامی انتظامیہ اور بلدیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آوارہ اور خارش زدہ کتے گلی محلوں میں گزرنے والے راہگیروں اور بالخصوص بچوں کے لیے ہر وقت خطرات کا باعث بنے ہوئے ہیں مقامی انتظامیہ اور بلدیہ فوری طور پر ان آوارہ اور خارش زدہ کتوں کو تلف کرے خارش زدہ کتے بیماریاں پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں اور آوارہ کتے کاٹنے کا باعث بنیں گے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں۔