ترجمان پاک فضائیہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان ائیرفورس کا میراج طیارہ ضلع بھکرکے نزدیک گرکرتباہ ہوگیا ہے، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ حادثہ طیارے میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
پاک فضائیہ کا میراج طیارہ فنی خرابی کے باعث بھکر میں گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ محفوظ.
Aug 15, 2012 | 13:01