3 کروڑ 44 لاکھ کے نادہندہ گیس صارفین کے کنکشن منقطع

 لاہور ( سٹاف رپورٹر) ایم ڈی سوئی ناردرن کی ہدایت پر سوئی ناردرن حکام نے لاہور، اسلام آباد، شیخوپورہ، پشاور، گجرات، گوجرانوالہ اور راولپنڈی ریجن  میں 3 کروڑ 44 لاکھ 25993 روپے کے نادہندہ انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کے گیس کنکشنزمنقطع کر دئیے۔ نادہندگان میں لاہور ریجن میں حافظ ایم اظہر 6 ایس 6 جہانگیر روڈ بوگی وال کیئر آف باجوہ ایگرو باغبانپورہ 6,705,527 روپے، میر گل ایچ 110 ایس ٹی 4 گلشن ریاض کالونی بند روڈ 4,430,214 روپے، رائو نوید، ہائوس نمبر 89 اے بلاک بی 2 گلبرگ  3، 1,315,201 روپے، بشیر احمد  (بیکری) ہائوس نمبر 43B سٹریٹ نمبر 7 کمبوہ روڈ بکر منڈی بند روڈ 778,374 روپے، ایم وحید  شاپ نمبر 12 میلاد چوک مین روڈ اتفاق ٹائون 724,617 روپے، ریاض حسین، 176 ملتان روڈ 567,179 روپے، سید جواد شاہ  25 گرو مانگٹ روڈ تاج کمپنی گلبرگ II،555,811 روپے، ایم حسین ٹی سٹال 76 ملتان روڈ 424,768 روپے، ایم یعقوب  ایس 21 دریا گنج 314 کچا راوی روڈ نزد یادگار چوک 347,657 روپے، محمد سلیم، پلاٹ نمبر 8 اقبال کالونی جمشید ٹائون شادی پورہ 301,367 روپے، گجرات ریجن میںمیسر زکریس گیس سی این جی سٹیشن سائٹ آف شالیمار فلنگ سٹیشن جی ٹی روڈ لالہ موسی 1,413,692 روپے، مسعود احمد، ضلع 1 لگر وال سرگودھا روڈ پریاں والی پھالیا منڈی بہائو الدین 510,370 روپے، گوجرانوالہ ریجن میں میسرز العزیز سی این جی فلنگ سٹیشن حافظہ آباد روڈ قلعہ دیدار سنگھ 639,140 روپے، میسرز لبرٹی میرج ہال لبرٹی پلازہ سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ 1,915,603 روپے، محمد صدیق بالمقابل جامع مسجد مین بازار وزیر آباد 300,254 روپے، اسلام آ باد ریجن میں محمد نصر تندور شاپ چائنہ مارکیٹ ایف 6/4،5,714,126 روپے، حبیب الرحمان محلہ مہرپورہ ایسٹ اٹک 860,814 روپے، شیخوپورہ ریجن میں میسرز صوفی سٹیل ملز کالا کھتائی روڈ شاہدرہ 3,630,930 روپے، پشاور ریجن میں صاحب زادہ تاج محل سویٹ شاپ بینک روڈ مردان 2,691,830 روپے، راولپنڈی ریجن میں محمد یاسین چک نمبر 18 ڈی کے باریاں کوٹھا کلاں 598,519 روپے، یہ گیس کنکشن نادہندگی کی وجہ سے کاٹ دئیے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن