رحیم یار خان: پسند کی شادی کرنے پر 4 افراد نے نوجوان کی ناک کاٹ دی

رحیم یار خان (ثنا ءنےوز) پسند کی شادی کرنے کی رنجش پر چار افراد نے نوجوان کی ناک کاٹ دی۔ نوجوان شدید زخمی ملزمان فرار ہو گئے۔ ٹبی سیداں کے رہائشی فیض بخش نے پولیس کو بیان میں کہا اس نے ملزم اصغر کی بہن سے پسند کی شادی رچالی تھی جس کی رنجش ملزمان دل میں رکھے ہوئے تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...