تحریک انصاف عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کل وائٹ پیپر جاری کرےگی

Aug 15, 2013

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف (کل) جمعہ کو وائٹ پیپر جاری کرے گی ۔ پارٹی کے سربراہ عمران خان متوقع طور پر اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے حقائق سامنے لائیں گے۔

مزیدخبریں