محمد عبداللہ نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

Aug 15, 2013

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد (پاکستان) نے محمد عبداللہ ولد چودھری ولایت علی ایڈووکیٹ کو شعبہ فارسٹری میں پی ایچ ڈی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر محمد عبداللہ کو یہ اعزاز صحرائے چولستان جیسے مشکل ریسرچ ایریا پر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھنے کے بعد اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

مزیدخبریں