ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کریگی: شرافت لیاقت بھٹی

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن پی پی 153 کے سینئر نائب صدر شرافت لیاقت بھٹی نے کہا کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف جیسے لیڈر قوم کی تقدیریں بدل سکتے ہیں۔ جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کا سہرا میاں شہباز اور مسلم لیگی کارکنوں کے سر جاتا ہے۔ میاں برادران کی قیادت میں مسلم لیگ ن انشاءاللہ ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں بھی کلین سویپ کریگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...