اوول (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سہ ملکی اے کرکٹ سیریز جیت لی۔ بھارتی ٹیم فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے 49.2 اوورز میں 243 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا کی اے ٹیم 46.3 اوورز میں 193 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر اے کرکٹ سیریز جیت لی
Aug 15, 2013