ہاشم آملہ نے سرے کو جوائن کر لیا

Aug 15, 2013

لندن (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ نے برطانوی کا¶نٹی سرے کو جوائن کر لیا۔ وہ لیگ چیمپئن شپ کے آخری 6 میچوں کیلئے دستیاب ہونگے۔ وہ ہم وطن جے پی ڈومینی کی جگہ لیں گے جو ستمبر میں ہونیوالی چیمپئنز لیگ میں شریک ہوں گے۔ 

مزیدخبریں