اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کرانے کی تجویز دیدی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گذشتہ سال ہی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی اجازت دی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل ڈے اینڈ نائٹ فرسٹ کلاس میچز کرا چکا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق سری لنکن بورڈ سے بات چیت جاری ہے جلد فیصلہ ہو جائیگا۔
پاکستان نے سری لنکا کو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کرانے کی تجویز دیدی
Aug 15, 2013