کھر پارٹی اجازت کے بغیر انقلاب مارچ میں شریک ہوئے: ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات فنکشنل لیگ

Aug 15, 2014

لاہور (خصوصی رپورٹر) فنکشنل لیگ کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عزیز ظفر آزاد نے کہا ہے کہ غلام مصطفی کھر پارٹی کی اجازت کے بغیر عوامی تحریک کے انقلاب مارچ میں شامل ہوئے ہیں اور اس حوالے سے پارٹی ان سے وضاحت طلب کرے گی۔

مزیدخبریں